ہم آپ کو جماعت رضائے مصطفےٰ پاکستان کی ویب سائٹ میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔

Monthly Raza-E-Mustafa

     ٭ ماہنامہ رضائے مصطفےٰ ،گوجرانوالہ پنجاب پاکستان ٭      

صدق و ایمان کی کہانی ہے"رضائے مصطفےٰ"
فکرِ صادق  کی نشانی   ہے  "رضائے مصطفےٰ"
عالمِ  اسلام   کا  ہے  یہ  جریدہ  بے  مثال
اِک  پیامِ  جادوانی   ہے   "رضائے مصطفےٰ"
٭ماہنامہ رضائے مصطفےٰ کا خریدار بننے کے لئے پاکستان میں بذریعہ منی آرڈر 200روپے ارسال کریں۔منی آرڈر کوپن پر اپنا پورا نام و پتہ ضرور لکھیں۔ اگر پہلے سے خریدار ہیں تو اپنے خریداری نمبر کا حوالہ بھی دیں۔ سالانہ چندہ کی میعاد ختم ہونے پر ہر خریدار کو اطلاع دی جاتی ہے اس اطلاع کے بعد جب تک چندہ کی رقم وصول نہ ہو گی پرچہ ارسال نہ ہو گا۔
٭بیرونی ممالک کےلئے سالانہ چندہ:: عرب ممالک 100ریال یا درہم،کویت 7دینار۔انگلینڈ15پونڈ، امریکہ 25ڈالر،دیگر ممالک 20یورو۔
پاکستانی کرنسی میں رقم ارسال کرنے کے لئے رضائے مصطفےٰ اکاؤنٹ نمبر 5107-79بینک کوڈ نمبر0407حبیب بینک،محمد طفیل شہید گیٹ برانچ (MTS)گوجرانوالہ۔ڈرافٹ بذریعہ رجسٹری ڈاک دفتررضائے مصطفےٰ،چوک دارالسلام گوجرانوالہ میں براہ راست بھجوائیں۔مزید تفصیل کے لئے یہاں کلک کریں۔شکریہ
٭خوشخبری٭
اب آپ ہماری اس ویب سائٹ سے بھی ماہنامہ رضائے مصطفےٰ کی سافٹ کاپی ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
٭ماہنامہ رضائے مصطفےٰ کے شمارہ جات ٭
 ٭ماہنامہ رضائے مصطفےٰ "مارچ2012"۔۔ ڈاؤن لوڈ کریں
 ٭ماہنامہ رضائے مصطفےٰ "اپریل2012"(New)۔۔۔۔۔۔ ڈاؤن لوڈ کریں
 ٭ماہنامہ رضائے مصطفےٰ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مئی2012  ڈاؤن لوڈ کریں


٭ماہنامہ رضائے مصطفےٰ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جون 2012     ڈاؤن لوڈ کریں

٭ماہنامہ رضائے مصطفےٰ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔جولائی 2012     ڈاؤن لوڈ کریں
٭ماہنامہ رضائے مصطفےٰ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگست 2012    ڈاؤن لوڈ کریں
٭ماہنامہ رضائے مصطفےٰ ۔۔۔۔۔۔  september 2012   ڈاؤن لوڈ کریں
٭ماہنامہ رضائے مصطفےٰ ۔۔۔۔۔۔OCTOBER 2012   ڈاؤن لوڈ کریں
٭ماہنامہ رضائے مصطفےٰ ۔۔۔۔۔۔  NOVEMBER 2012   ڈاؤن لوڈ کریں

٭ماہنامہ رضائے مصطفےٰ ۔۔۔۔۔۔   December 2012    ڈاؤن لوڈ کریں
٭ماہنامہ رضائے مصطفےٰ ۔۔۔۔۔۔   JANUARY  2013  ڈاؤن لوڈ کریں
  









Blogger Widgets
Blogger Widgets